my first blog




آوازِ بیداری (اختر خان )

       پا کستانی سیا ست کی کہا نی :

پا کستان کے دو بڑے المیے ایک ڈیکٹیٹر شپ  (فو جی حکو مت )  اور ایک جمہو ریت کے اندرڈیکٹیٹر شپ ۔ کفر ٹو ٹا خدا خدا کر کے ملک میں  پچھلے ایک عشرے سے جمہور یت کا را ج رہا ہے مگر اس جمہور یت میں کچھ عنا صر ایسے ہیں جو کہ  ڈیکٹیٹر شپ سے بھی زیا دہ نا سور ہیں اور اتنے اثر و رسو خ والے ہو تے ہیں کہ جن کو دیکھ  کر ملک کی بڑی پار ٹیو ں  کو ان کے بِنا اپنا مستقبل کچھ  خا ص نظر نہیں آتا اور مستقبل میں  اقتدار میں آ نے کے لیے بِنا کو ئی خا طر خواہ کا رو ا ئی عمل میں
لا ئے بنا ان کو اپنی پار ٹی میں گودلے لیتے ہیں
2002میں سو سے زا ئد لو گ مسلم لیگ(ق) میں گئے ۔ پھر اسی طر ح وہ ہی لو گ 2007میں پیپلز پار ٹی اور اسی سے پھر مسلم لیگ (ن) میں 2013میں گئے ۔ اور اب ان میں سے تین سے چار درجن پا کستان تحر یک انصاف میں چلے گئےہیں عا م
لفظو ں میں ان کو
لو ٹا کہا جا تا ہے ، درا صل ملک کو اندھیر و ں میں ان لو گوں نے رکھا ہے یہ لو گ اقتدار میں آ نے کے لیئے کچھ بھی کر تے ہیں اور اقتدار میں آ نے کے بعد  مزے لیتے ہیں ملک چاہے اندھیرو ں میں ڈو بے ہمار ے ملک کی بد قسمتی  یہ بھی ہے کہ ہمار ے لو گ انہی  کو دو بارہ اقتدار میں لے کرآ تے ۔ جبکہ ہمار ے ملک کا ایک اور بڑا المیہ یہ بھی ہے کہ یہا ں  پیر ی مُر یدی  بہت زیا دہ ہے وہ جی ہم نے فلاں کو ووٹ دینا ہے کیو نکہ میرے پیر صاحب نے کہا ہے ۔ خدار ا اب ان با تو ں سے نکل کر اپنے ملک کا سو چو ہمار ا ملک قر ضے میں ڈو ب رہا ہے غر بت  نے ڈیرے ڈا ل رکھے ہیں ۔ ہر کو ئی آ تا ہے ملک کو لو ٹ کر چلا جا تا ہے اب کی بار ملک کو  ووٹ دو ملک  کی عا لمی سطح پر کو ئی عزت نہیں رہی ۔ 

کو ئی پو چھنے وا لا نہیں ہے اس بار 25جو لا ئی کو اس کو ووٹ دو جو ملک کو اندھیرو ں سے نکا لے ۔



خُدار ا  اپنے ووٹ کی طا قت سے ملک کو بچاو ۔

Comments